تائیوان کی فلور ملز ایسوسی ایشن کی پسائی کیلئے 85325 ٹن امریکی گندم خریداری
اتوار 27 نومبر 2016 15:10
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ پہلی خریداری کے تحت 14.5 فیصد پروٹین کی حامل 23550 ٹن ڈارک ناردرن سپرنگ گندم کا سودا کیا گیا جس کی ترسیل 8-22 جنوری کے درمیان کی جائے گی۔
اس کی خریداری فری آن بورڈ کی بنیاد پر 259.83 ڈالر فی ٹن کے حساب سے کی گئی۔دوسرا سودا 12.5 فیصد پروٹین کی حامل 14450 ٹن ہارڈ ریڈ ونٹر گندم کی خریداری کا ہے جو 223.77 ڈالر فی ٹن کے حساب سے خریدی گئی۔ایک اور سودے میں 10.5 فیصد پروٹین کی حامل 8225 ٹن سافٹ ویٹ کی خریداری 187.40 ڈالر فی ٹن کے حساب سے گئی۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.