کاشتکار گندم کی جڑی بوٹیوں کی تلفی پر خصوصی توجہ دیں،ترجمان محکمہ زراعت
پیر 28 نومبر 2016 23:20
(جاری ہے)
دوسرا طریقہ کیمیائی طریقہ ہے جس سے بھی جڑی بوٹیوں کی تلفی ممکن ہے۔
کھیت میں پائی جانے والی چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کو پہلی آبپاشی کے بعد مخصوص زہروں سے 100تا120لٹر پانی میں ملا کر تلف کریں۔ نوکیلے پتوں والی جڑی بوٹیوں کے موثر انسداد کے لیے دوسرے پانی کے بعد وتر حالت میں دوبارہ سپرے کریں۔ جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کے لیے فلیٹ فین نوزل استعمال کریں۔ تیز ہوا ،دھند یا بارش کی صورت میں سپرے ہرگز نہ کریں۔ جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کے لیے دوپہر کا وقت زیادہ موزوں ہے سپرے کے دوران کھیت کا کوئی حصہ خالی نہ رہنے دیں اور نہ ہی کسی جگہ دوہری سپرے کریں ۔ سپرے کے بعد گوڈی یا بارہیرو کے استعمال سے اجتناب کریں ۔ جڑی بوٹی مار زہروں کا انتخاب محکمہ زراعت کے مقامی زرعی ماہرین کے مشورہ سے کریں۔مزید قومی خبریں
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.