افغان صوبہ بادغیث میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو، کور کمانڈر سمیت 11افراد ہلاک

منگل 29 نومبر 2016 20:19

افغان صوبہ بادغیث میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو، کور کمانڈر سمیت 11افراد ..
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2016ء) افغانستان کے مشرقی علاقے با دغیث میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے کور کمانڈر سمیت 11افراد ہلاک ہو گئے، افغان وزارت دفاع کے مطابق افغان ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران مشرقی علاقے باد غیث میں گر کر تباہ ہو گیا، ہیلی کاپٹر میں 11افراد سوار تھے جن میں کور کمانڈر محی الدین بھی شامل ہیں، حادثے میں تمام افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔(وقار)

متعلقہ عنوان :