ڈی سی او چکوال کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ،ایمر جنسی وارڈز کے مختلف شعبوں کا معائنہ
جمعرات 1 دسمبر 2016 16:25
(جاری ہے)
ڈی سی او نے ہدایت کی کہ حکومت پنجاب کی طرف سے فراہم کردہ ادویات مریضوں کو مفت فراہم کی جائیں۔
اور ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔اور زیادہ سے زیادہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو سہولیات فراہم کی جائیں۔بعد ازاں ایم ایس ڈی ایچ کیو نے میڈیا کو بتایا کہ یہ درست ہے کہ 12سے زائد سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی آسامیاں خالی ہے۔جبکہ اس وقت سپیشلسٹ اور میڈیکل افسران سمیت 55ڈاکٹرز کام کر رہے ہیں۔440آسامیوں میں سے 255آسامیاں خالی ہے۔جنہیں مکمل کرنے کے لیے اشد ضرورت ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مریضوں کو ہسپتال میں موجود ادویات لکھ کر دیں۔اور بیرونی ادویات کی حوصلہ شکنی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ میں نے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف پر واضح کر دیا ہے کہ حکومت کی طرف سے مقررہ ڈیوٹی ٹائم پرکام کرنا پڑے گا۔اور ایسا نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ عوام اور میڈیا کے بغیر بہتر خدمت پایا تکمیل تک نہیں پہنچ سکتی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.