میو ہسپتال میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مریض کی ہلاکت کو قدرتی موت قرار دے دیا گیا
انکوائری کمیٹی میں دوران علاج کسی قسم کی انتظامی اور علاج معالجے کی غفلت نہیں پائی گئی
جمعرات 1 دسمبر 2016 21:44
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق 9نومبر کو میو ہسپتال میں ہڑتال کے باعث ایک محمد صادق نامی کی موت واقع ہو گئی اور مبینہ طو رپر ڈاکٹروں کی غفلت کا الزام لگایا گیا جس پر سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ نے چیف ایگزیکٹو پی آئی پروفیسر ندیم حیات اور ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر دلدار احمد خان پر مشتمل انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی ۔
اس کمیٹی نے مریض کے ریکارڈ کو جائزہ لیا اور یہ نتیجہ نکالا کہ مریض کی موت ڈاکٹرں کی غفلت کے باعث نہیں بلکہ قدرتی طور پر واقعہ ہوئی ۔ کمیٹی نے علاج کے دوران کسی قسم کی انتظامی اور علاج معالجے کی غفلت نہیں پائی اور اپنی رپورٹ جمع کروا دی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.