فیصل آباد،سٹریٹ کرائم میںملوث " بابری" گینگ کا سرغنہ بابر ساتھیوں سمیت گرفتار
جمعرات 1 دسمبر 2016 23:23
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان سرکل بٹالہ کالونی،سرکل فیکٹری ایریا اورسرکل صدر کے گردونواح میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تھے جنکی گرفتاری سے علاقے میں چوری، ڈکیتی،راہزنی کی وارداتوں میں کمی کی توقع ہے۔
گینگ کے سرغنہ بابر عرف -"بابری-" ولد بشیر قوم آرائیں سکنہ سیٹلائیٹ ٹائون کو 02سا تھیوں نوید ولد صاقت قوم شیخ سکنہ امین پارک نمبر2 اورشرافت ولد اکبر علی سکنہ گلی نمبر7شیخاںوالا پھاٹک کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضہ سی03عددپسٹل اور متعدد گولیاں برآمد کرلی ہیں۔ملزمان کے خلاف مقدمہ تھانہ سمن آباد میں درج کر لیا گیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.