دبئی:پاکستانی نژادبرطانوی شہری نے متحدہ عرب امارات کی یادگارِ شہدہ کا ڈیزائن تیا ر کیا
جمعہ 2 دسمبر 2016 08:52
دبئی: ( اُردو پوائنٹ ، تازہ ترین ،2دسمبر 2016) : متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر یاد گارِ شہدہ پر جانا اور ملک کے لیے جان قربان کرنے والے شہریوں کو خراج ِ تحسین پیش کرنا ہر ایک کی پہلی ترجیع ہوتی ہے ۔اس بار بھی لاکھوں کی تعداد میں متحدہ عرب امارات میں یادگارِ شہدہ پر ملکی اور غیر ملکی شہریوں کا ضم غفیر دیکھنے میں آیا۔
(جاری ہے)
شیخ محمد بن زید بن سلطان النہیان نے یادگارِ شہدہ پر پھول چڑھا ئے اور ملک کے لیے جان ِ قربان کرنے والوں کی تعریف کی ۔
اس یادگار کو دیکھنے والوں کا رش بھی بہت زیادہ ہے ۔ اچھوتے ڈیزائن کی حامل اس یادگا ر کو پاکستانی نژاد برطانوی شہری نے ڈیزائن کیا ہے ۔ برطانوی شہری ادریس خان کا کہناہے انہیں جب اس مقابلے کا پتہ چلا تو اس نے بھی اپنا ڈیزائن بھیجا جیسے فوراََ پسند کر لیا گیا۔ میرا دل چاہ رہا تھا کہ میں بھی عرب ممالک کے لیے کوئی ایسا کام کروں کے مدتوں یاد رکھا جائے ۔ یادگار کی تعمیر سے میرا یہ شرمندہ تعبیر ہواہے ۔مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.