چوائس انٹر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل گلریکس ڈیپارٹمنٹ اور چوائس کرکٹ کلب کے مابین کھیلاجائیگا
جمعہ 2 دسمبر 2016 16:09
(جاری ہے)
آئی سی ایم ایس کی طرف سے جبران نے دو، جلال ، سجاد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔جواب میں آئی سی ایم ایس کی ٹیم مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں 162 رنز بناسکی۔ اس طرح گلریس ڈیپارٹمنٹ نے نو رنز سے کامیابی حاصل کی ، چیمپئن شپ کا دوسرا سیمی فائنل نادرن سپورٹس اور چوائس کرکٹ کلب کے مابین کھیلاگیا جس میں نادرن سپورٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 166 رنز بنائے جس میں احمد 17 ،نعمان 23 رنز کے ساتھ نمایاں سکور رہے۔
چوائس کرکٹ کلب کی جانب سے آصف نے تین ، حماد نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ جواب میں چوائس کرکٹ کلب نے مطلوبہ ہدف18 ویں اوور میں چھ کھلاڑیوں کے نقصان پر پورا کیا۔رفعت 55 اور فضل 50 رنز کے ساتھ نمایاں سکور رہے۔ اس طرح چوائس کرکٹ کلب نے چار وکٹوں سے میچ جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ فائنل آج کھیلاجائے گا۔اس موقع پر چوائس انٹر نیشنل خیبرپختونخوا کے ہیڈ شفیع الرحمان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ محمد عمران ، عرفان بابو سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.