اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیئے سپیشل پرائس مجسٹریٹس اپنے فرائض منصبی پوری ایمانداری اور ذمہ داری سے ادا کریں ، ڈی سی او راولپنڈی
جمعہ 2 دسمبر 2016 18:09
(جاری ہے)
اجلا س میں اے ڈی سی جی راولپنڈی نازیہ پروین سدھن ، اے سی سٹی ملیحہ جمال ، اے سی کینٹ مہرین عباسی ، سب رجسٹرار اربن خالد گورائیہ ، اے سی صدر تسنیم علی خان ، اے سی کلرسیداں رب نواز مہناس سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔
ڈی سی او طلعت محمود گوندل نے اے سی صاحبان کو ہدایت کی کہ تما م چھوٹے بڑے بازاروں میں وزٹ کر کے اشیا خوردونوش کی مقررہ قیمتوں پر فروخت کو یقینی بنائیں اور ناجائز منافع خوروں اور ناپ تول میں کمی اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف بلاتفریق کاروائی عمل میں لائی جائی․ا نہوںنے کہا کہ عوام کی جیب پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے نہیں دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ غیر معیار ی فروٹ اور سبزی فروخت کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے انضباطی کارروائی کی جائے اور انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کو جیل کی ہوا کھانا پڑے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ناجائز تجاوزات کے خلاف بھی بلا تفریق کاروائی عمل میںلائی جائے کیونکہ ان لوگوں نے شہر یوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ اس ضمن میںکسی کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گیمزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.