سیالکوٹ میں دھند ، حد نگاہ صفر ہوگئی، ٹریفک کا نظام بند ہوکر رہ گیا
جمعہ 2 دسمبر 2016 20:25
(جاری ہے)
سردیوں کے موسم شروع ہونے کے بعدپہلے دن دھند نے پورے ضلع کے زیادہ تر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لئے رکھا ، عدالت گڑھا روڈ، وزیر آبا دمین ہائی ویے ، ڈسکہ ، پسرور روڈ ، قلعہ قالر والہ روڈ ، ہیڈمرالہ روڈ اور گوندل روڈ سمیت ضلع کے زیادہ تر علاقوں میں دھند رہی اورحد نگاہ صفر ہوگئی جس کی وجہ سے ٹریفک کے بہائو میں ڈرائیوروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔
شدیددھند کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں جانے والے بچوں، طلبہ وطالبات ، سرکاری ملازمین ، مزدوروں ، فیکٹری ملازمین اور شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔ڈی ایس پی ٹریفک سیالکوٹ وسیم بٹ کے مطابق شہری دھند میں زیادہ تیزڈرائیونگ نہ کریں تاکہ کوئی حادثہ رونما نہ ہوسکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.