وزیر اعلیٰ کے مجھ پراعتماد کرنے کی مشکور ہوں ‘تعلیم جیسے اہم محکمے کا مجھے پا رلیما نی سیکرٹری بنا یا‘توقعات پر پورا اتر نے کی پوری کوشش کرونگی ‘گر لز ایجو کیشن کے مسائل حل کر نے کیلئے دن رات کوشش کرونگی‘ذاتی طور پر تمام تعلیمی اداروں کا دورہ کر کے تعلیمی مسائل حل کرونگی
رکن صو با ئی اسمبلی و پا رلیما نی سیکریٹری برا ئے تعلیم شیرین اختر کی بات چیت
جمعہ 2 دسمبر 2016 21:31
(جاری ہے)
پا رلیما نی سیکر یٹری برا ئے تعلیم نے کہا کہ میں گر لز ایجو کیشن کے مسائل حل کر نے کیلئے دن رات کوشش کرونگی، میں ذاتی طور پر تمام تعلیمی اداروں کا دورہ کر کے تعلیمی مسائل حل کرونگی ۔
اس سلسلے میں تمام تجا ویز وزیر تعلیم تک پہنچا ئیں گے ۔وزیر تعلیم خود اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور مجھے امید ہے کہ وزیرتعلیم سکو لوں اور کا لجوں کے مسائل حل کر نے میں میری مدد کریں گے ۔ پارلیما نی سیکر یٹری نے کہا کہ صو با ئی حکو مت صوبے میں خواتین کی تعلیم کے فروغ کیلئے سنجیدہ ہے کیو نکہ تعلیم یافتہ ماں ہی اپنے بچوں کی بہتر تر بیت کرسکتی ہیں ۔ میر ی پہلی ترجیح یہ ہو گی کہ سکو لوں کے مسائل سے آگاہ ہوں اور مسائل کو ترجیحی بنیا دوں پر حل کرینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.