محفو ظ اور صحت مند معا شر ے کے قیا م لیے ما ں اور بچے کی صحت بنیا د ی اہمیت کی حا مل ہے‘ ڈاکٹر اختر چوہدری
محفو ظ ز چگی ،نو ز ا ئید ہ بچو ں کو حفا ظتی ٹیکے ،ما ں کی صحت کے لیے حکو متی سطح پر اقدا ما ت اپنی مثا ل آپ ہیں ‘ ایگز یکٹو ڈسٹر کٹ آفیسر ہیلتھ نارووا ل
ہفتہ 3 دسمبر 2016 16:38
(جاری ہے)
دسمبر سے 10۔دسمبر تک منا ئے جا نے وا لے ما ں اور بچے کی صحت کے حوا لے سے (ہفتہ صحت )کے سلسلہ میں ایک آ گا ہی وا ک کے اختتا م پر کر تے ہو ئے کی ۔ضلع بھر کی لیڈ ی ہیلتھ سپر وا ئزز اور لیڈی ہیلتھ ورکر ز نے ریلی میں شر کت کی ۔
ای ڈی او ہیلتھ ڈا کٹر خلیل اختر چو ہد ری نے کہا کہ ما ں اور بچے کی صحت کے حوا لے منا ئے جا نے وا لے ہفتہ صحت کے دورا ن دو سا ل سے لے کر پا نچ سا ل کے دو لا کھ با سٹھ ہزار بچو ں کو پیٹ کے کیڑو ں کی گو لیا ں دینے کے سا تھ سا تھ پیدا ئشی بچو ں میں حفا ظتی ٹیکو ں کے نا مکمل کو ر س کو پور ا کیا جا ئے گا جبکہ حا ملہ خو ا تین کو بھی حفا ظتی انجکیشن لگا نے کے سا تھ سا تھ حا ملہ اور دو دھ پلا نے وا لی خو ا تین کو ہیلتھ ایجو کیشن بھی دی جا ئے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.