ریسکیو 1122 نے 12ربیع الاول کے حوالے سے تما م تر تیا ریا ں مکمل کر لیں
ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:06
(جاری ہے)
ریسکیو ترجما ن بلا ل احمد فیضی نے بتا یا کہ ڈائر یکٹر جنرل ڈاکٹر اسد علی خا ن کی ہدا یا ت پرصو با ئی ہیڈ کوارٹر میں ڈاکٹر خطیر احمد کی نگرانی میں اجلا س منعقد ہوا جس میں ربیع الا ول کے مقد س مہینے کے شروع ہو تے ہی ریسکیو انتظا میہ نے جلسے، جلوسوں اور محا فل کے لیے خصو صی انتظا ما ت مکمل کر لیے ہیں۔
اس سلسلے میں شہر کے مختلف مقا ما ت پر ریسکیو 1122کے تر بیت یا فتہ اہلکا ر اور ایمبو لینس بھی تعینا ت کی جا ئیں گی ۔بلا ل احمد فیضی نے کہا کہ ریسکیو 1122کی جا نب سے عوام کو ربیع الا ول کے دوران چو بیس گھنٹے ہر قسم کی ایمرجنسی میں سہولیا ت فراہم کی جا ئیں گی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.