ملک میں بادشاہت کے راستے ہموار کئے جا رہے ہیں :طاہر القادری
فہد شبیر اتوار 4 دسمبر 2016 09:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4دسمبر۔2016ء)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں کراچی آپریشن کی کامیابی کی ضمانت پنجاب میں آپریشن ہے ، ملک میں بادشاہت کے راستے ہموار کیے جا رہے ہیں ، دہشت گردی اور کرپشن کی گٹھ جوڑ ختم کرنا ہوگی ۔ ڈاکٹر طاہر القادری کینیڈا سے کراچی پہنچ گئے ۔
(جاری ہے)
ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ ملک کے حالت تشویشناک ہیں ، کراچی آپریشن کی کامیابی کی ضمانت پنجاب میں آپریشن ہے ۔
طاہر القادری نے کہا کہ ملک میں بادشاہت کے راستے ہموار کیے جا رہے ہیں ، قطری شہزادے کے خط نے حکمرانوں کی کرپشن ثابت کر دی ۔ ان کا کہنا تھا کہ مسائل کے حل کیلئے قوم کو بیدار ہونا پڑے گا ۔ دہشت گردی اور کرپشن کی گٹھ جوڑ ختم کرنا ہوگی ۔ سربراہ عوامی تحریک آج کراچی میں نشتر پارک میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے ۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.