صہیونی ریاست کی غنڈہ گردی جاری، فلسطینی سے زبردستی مکان مسمار کردیا
اتوار 4 دسمبر 2016 11:50
(جاری ہے)
العباسی نے بتایا کہ گزشتہ روز اسرائیلی پولیس اور بلدیہ کے اہلکاروں نے ان کے گھروں کو گھیرے میں لیا اور اہل خانہ کو باہر نکالنے کے بعد ہمیں کہا گیا کہ ہم اپنے مکانات اپنے ہاتھوں مسمار کریں گے۔
ہمیں دھمکی دی گئی کہ ہم نے مکان مسمار کرنے میں کسی ٹال مٹول سے کام لیا تو ہمیں گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا جائے گا اور مکانوں کی مسماری پر آنیوالی لاگت بھی ہم ہی سے وصول کی جائیگی۔ اس پر مرتے کیا نہ کرتے کے مصداق فلسطینی شہریوں نے اپنے ہی ہاتھوں اپنے مکانات مسمار کرڈالے۔یہ پہلا موقع نہیں جب صہیونی انتظامیہ نے فلسطینی شہری سے اس کا مکان اسی کے ہاتھوں مسما کرایا ہے۔ حال ہی میں عمران جعابیص نامی ایک فلسطینی شہری سے بھی بیت المقدس میں اس کا مکان مسمار کرادیا گیا۔عمران جعابیص نے کہا کہ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے پانچ روز قبل ایک نوٹس جاری کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ آپ کے پاس صرف پانچ دن ہیں۔ اپنے مکانات اپنے ہاتھوں سے مسمار کردیں ورنہ عدم مسماری پر 30 ہزار امریکی ڈالر کے مساوی رقم جرمانہ کے طور پر وصول کی جائیگی۔مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.