آنگ سان سوچی روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی روکیں، نجیب رزاق
اتوار 4 دسمبر 2016 15:10
(جاری ہے)
جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے نوبل امن انعام یافتہ سیاست دان کی جانب سے اس سلسلے میں ٹھوس اقدامات نہ کرنے پر تنقید بھی کی۔ کوالالمپور میں اپنے حامیوں کی ایک ریلی میں نجیب رزاق نے کہا کہ میانمار کی حکومت روہنگیا افراد کے خلاف اپنے خون ریز کریک ڈاؤن کو فوری طور پر روکے۔ خطاب میں انہوں نے آنگ سان سوچی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ملائیشیا ہر صورت میں مسلمانوں اور اسلام کا دفاع کرے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.