انڈونیشیا میں 6.4 شدت کا زلزلہ، کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
پیر 5 دسمبر 2016 11:51
جکارتہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) انڈونیشیا میں پیر کی صبح زلزلے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی قسم کی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیا کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8بج کر 13منٹ پر آیا جس کی ریکٹر سکیل پر شدت 6.4ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز نوسا تینگارا صوبے کے شمال مغرب میں فلورس تیمور کے علاقے میں سمندرکی 524 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔حکام نے کہا ہے کہ زلزلے کے بعد فوری طور پر سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی اور نہ ہی کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.