ایران کی طرف سے جنگجو اور اسلحہ شام بھیجے جانے میں اضافہ
جنگجوئوں کو امریکی پابندیوں کا شکارایرانی فضائی کمپنی ماہان کے ذریعے دمشق پہنچایا جارہا ہے،رپورٹ
پیر 5 دسمبر 2016 12:34
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2016ء) ایران کی جانب سے جنگجوؤں اور جدید اسلحے کو شام بھیجے جانے کی کارروائیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ جنگجوؤں اور اسلحے کو تجارتی طیاروں کے ذریعے شام میں موجود ایرانی پاسداران انقلاب ، باسیج اور اسپیشل فورسز دستوں کے لیے بطور کمک بھیجا جا رہا ہے جو بشار حکومت اور شام میں اس کے زیر انتظام شیعہ ملیشیاؤں کی معاونت میں مددگار ثابت ہوگی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے حالیہ عرصے میں عراقی ملیشیاؤں کے ہزاروں جنگجوؤں کو اہواز کے جنوب میں عبادان کے ہوائی اڈے کے راستے شام بھیجا۔عراق سے تعلق رکھنے والے ان اجرتی جنگجوؤں کو حلب شہر کے محاصرے کو برقرار رکھنے کے لیے بھیجا جا رہا ہے۔ انہیں ایرانی فضائی کمپنی ماہان کے ذریعے دمشق پہنچایا جاتا ہے اور پھر انہیں حلب اور شام میں لڑائی کے دیگر علاقوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.