دبئی: گیارہ سالہ بچے کو جنسی ہراساں کرنے کے جرم میں پاکستانی شیف گرفتار۔
پیر 5 دسمبر 2016 12:18
دبئی ۔(اردو پوائنٹ، تازہ ترین اخبار، 05دسمبر، 2016)ایک پاکستانی شیف کو گیارہ سالہ بنگلہ دیشی بچے کوجنسی طور پر ہراساں کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق یہ بچہ صبح 05:45پرسکول جا رہا تھا کہ راستے پر سے اسے ایک پاکستانی شیف کھانا کھلانے کے بہانے کیفے ٹیریا میں لے آیا جہاں اس بچے کے کپڑے اتارنے کے ساتھ ساتھ تصویریں بھی بنائیں اور یہ دھمکی بھی دی کہ اگر اس نے کسی کو بتایا تو وہ اس کی تصویریں سب کو دکھا دے گا۔
بچے نے اگلے دن آنے کا وعدہ کرتے ہوئے واپس گھر جا کر اپنے والد کو اس صورتحال سے آگاہ کیا جس پر والد نے عدالت میں اس پاکستانی کے خلاف کیس کر دیا ۔ تاہم ملزم نے عدالت میں بچے کو جنسی ہراساں کرنے کا اعتراف کیا ہے ۔تاہم عدالت نے بیانات ریکارڈ کرنے کے بعد سماعت اگلے مہینے تک کے لیے ملتوی کر دی ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.