عوام کے مسائل ان کے گھر کی دہلیز پر حل کرنا اولین ترجیح ہے ،ڈپٹی کمشنر استور
پیر 5 دسمبر 2016 15:15
(جاری ہے)
اے پی پی سے گفتگوکرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے سرکاری ملازمین کو ہدایت کی کہ وہ سیاسی سرگر میوں سے دور رہیں ،اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دیں اور عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں ۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے خاتمے اور عوام کو سستے داموں اشیاء خوردونوش کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین کوشش ہے ۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کسی بھی شکایت کی صورت میں ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں عوام کو درپیش مسائل کے فوری حل کے لئے خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.