چین کا سرحد پار ای کامرس میں خلاف توقع اضافہ تجارتی ترقی کیلئے نئی قوت بن گیا
رواں سال کی پہلی ششماہی میں ای کامرس کی مالیت30فیصد اضافے کے ساتھ 26 کھرب یوان تک پہنچ گئی
پیر 5 دسمبر 2016 17:47
(جاری ہے)
اس طرح چین کی درآمدی و برآمدی کل مالیت میں مذکورہ مالیت کا تناسب انیس اعشاریہ پانچ فیصد بنا۔تاہم رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی سرحد پار ای کامرس لین دین کی مالیت 26 کھرب یوان بنی ہے ،جو گزشتہ سال کے مقابلے میں30 فیصد سے زیادہ ہے۔
اندازے کے مطابق مستقبل میں چین کی سرحد پار ای کامرس لین دین کی مالیت میں سال بہ سال اضافہ ہورہا ہے۔اندورنی منڈی میں غیر ملکی سامان کی مانگ میں روزبروز اضافے کے ساتھ ساتھ آئندہ چند سال میں چین کی سرحد پار ای کامرس کے درآمدی تناسب میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.