ہوٹل میں لگنے والی آگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی، 80 زخمی
پیر 5 دسمبر 2016 22:02
(جاری ہے)
ایڈیشنل پولیس سرجن ڈاکٹر کلیم شیخ کے مطابق کراچی کے ہوٹل میں آگ لگنے کے واقعہ میں 12 جاں بحق افراد کی لاشیں لائی گئیں، جاں بحق افراد میں 8 مرد اور4 خواتین شامل ہیں،8 مردوں جن کی شناخت کرلی گئی، جاں بحق افراد میں4 ڈاکٹرز میں ڈاکٹر موہن، ڈاکٹر رحیم سولنگی، ڈاکٹر شیر علی خواجہ، ڈاکٹر محمد حسن بخش اور ڈاکٹر عالم جمالی، ہوٹل کا نائٹ منیجر الیاس بابر وقاص حامد اور محمد حسین شامل ہیں ۔
جاں بحق ہونے والوں میں وقاص اور شازیہ میاں بیوی ہیں اور ان کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے، جبکہ 3 خواتین میں عرفانہ فاطمہ، روبی اور نورین شامل ہیں ۔80 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد جناح ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان پی آئی ای کے مطابق ہوٹل میں آگ لگنے کے واقعہ میں 16 کیبن کریو ممبر زخمی ہوئے ہیں، زخمی ہونے والے پی آئی اے اسٹاف کا تعلق اسلام آباد اور پشاور سے ہے ۔ پی آئی اے کے عملے کے کئی ارکان کو طبی امداد دے کر ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا تاہم عملے کے کچھ لوگ اب بھی زیر علاج ہیں۔ ہوٹل میں مقیم ایک بچی کا کہنا تھا وہ اور اس کے گھر والے سو رہے تھے، امی ،ابو نے دھواں محسوس کیا ، کرکٹرز اور دیگر لوگوں نے انہیں ہوٹل سے باہر نکلنے میں مدد کی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.