چین کا 2020 ء تک ایتھنول کی پیداوار کو دوگنا کرنے کا منصوبہ
منگل 6 دسمبر 2016 13:15
(جاری ہے)
حال ہی میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق چین اس وقت 2.1 ملین ٹن سالانہ ایتھنول پیدا کر رہا ہے اور اس کی خواہش ہے کہ 2020 ء تک اس کی پیداوار بڑھا کر 4 ملین ٹن سالانہ کردی جائے تاکہ اس کے ذریعے توانائی کے حصول میں معاونت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ فوسل مادوں پر توانائی کا انحصار کم کیا جاسکے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس وقت توانائی کے حصول میں غیر فاصد مادوں کا حصہ 12 فیصد ہے جسے بڑھا کر 2020 ء تک 15 فیصد تک لایا جائے گا۔حالیہ سالوں کے دوران چین میں ہوا اور شمسی توانائی جیسی قابل تجدید توانائی کے حصول میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جس کا مقصد بڑے پیمانے پر اشیائے خوراک کا حصول یقینی بنانے اور دیگر مقاصد کیلئے توانائی کا حصول ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.