کے آر سہگل کی پرستار تھی،نور جہاں کا انداز پسند تھا،لتا منگیشتر
منگل 6 دسمبر 2016 13:33
(جاری ہے)
انھوں نے کہ کہ وہ گاتے ہوئے سہگل صاحب کی پیروی کی کوشش کیا کرتی تھیں خاص طور پر اردو کا تلفظ ادا کرنے میں ان کی پیروی کی کوشش کیاکرتی تھیں ،ان کا دل چاہتا تھا جس طرح وہ گاتے ہوئے اردو الفاظ کی عمدگی سے ادائیگی کرتے ہیں وہ بھی اسی طریقے سے ہی ادائیگی کر سکیں۔
انھوں نے کہاکہ وہ اس حوالے سے نور جہاں جی کو بھی سنا کرتی تھیں اور ان کا انداز بہت پسند تھا تاہم میری کوشش رہتی تھی کہ میں نقالی کے بجائے اپنے جداگانہ انداز میں گائو۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.