کے ایس ای100انڈیکس میں 459.43 پوائنٹس کے اضافے سے 44199.40 پوائنٹس پر بند
منگل 6 دسمبر 2016 23:22
(جاری ہے)
اسٹاک ماہرین کے مطابق مقامی سرمایہ کاروں کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی روز بروز بڑھ رہی ہے گزشتہ روز غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص بازار میں 70 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی جس میں آنیوالے دنوں میں مزید اضافے کی امید کی جا رہی ہے اس تناظر میں مقامی سرمایہ کار بھی مارکیٹ میں بڑھ چڑھ کر سرمایہ کاری کو ترجیح دے رہے ہیں اسی وجہ سے ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای100انڈیکس 43800،43900،44000اور44100 پوائنٹس کی 4بالائی حد عبور کرگیا ۔
منگل کو کاروبارکے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں 459.43پوائنٹس کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے کے ایس ای100انڈیکس43739.97پوائنٹس سے بڑھ کر44199.40پوائنٹس پرجاپہنچا۔اسی طرح کے ایس ای30انڈیکس255.73پوائنٹس کے اضافے سی23736.35پوائنٹس اورکے ایس ای آل شیئرزانڈیکس30212.99ائنٹس سے بڑھ کر30459.60پوائنٹس پربندہوا۔منگل کے روزمارکیٹ کے سرمائے میں72ارب37کروڑ83لاکھ4ہزار636روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے نتیجے میںسرمائے کامجموعی حجم88کھرب67ارب44کروڑ85لاکھ86ہزار315روپے سے بڑھ کر89کھرب39ارب82کروڑ68لاکھ90ہزار951روپے ہوگیا۔منگل کومارکیٹ میں37کروڑ25لاکھ85ہزارحصص کے سودے ہوئے اورٹریڈنگ ویلیو19ارب روپے ریکارڈکی گئی جبکہ پیرکے روز34کروڑ54لاکھ67ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے اورٹریڈنگ ویلیو14ارب روپے تک محدودرہی تھی ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمنگل کے روز مجموعی طورپر431کمپنیوںکاکاروبارہواجس میں سی231کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاضافہ،186میںکمی اور14کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاستحکام رہا۔کاروبارکے لحاظ سے کے الیکٹرک لمیٹڈ2کروڑ28لاکھ،فوجی سیمنٹ1کروڑ73لاکھ،فیصل بینک1کروڑ67لاکھ،عائشہ اسٹیل مل1کروڑ50لاکھ اورعسکری بینک1کروڑ34لاکھ حصص کے سودوںسے سرفہرست رہے۔قیمتوںمیںاتارچڑھائوکے اعتبارسے رفحان میظ کے بھائومیں288.45روپے اوروائیتھ پاک لمیٹڈکے بھائومیں217.40روپے کااضافہ جبکہ یونی لیورفوڈزکے بھائومیں100روپے اورخیبرٹوبیکو کے بھائومیں58.70روپے کی نمایاںکمی ریکارڈکی گئی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.