میکسیکو کی بیوٹی کوئن پراسرار طور پر جل کر ہلاک
بدھ 7 دسمبر 2016 12:07
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق ماڈل پالیٹ گونزالیز نے گزشتہ کچھ عرصے سے شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے گوشہ گمنامی کی زندگی گزارنا شروع کردی تھی جس پر ان کے اہلخانہ اور دوستوں نے سوشل میڈیا پر ان کی تلاش کیلئے مہم بھی چلائی تاہم ان کی جلی ہوئی لاش میکسیکو کے شہر سیلایا سے ملی۔
ڈی این اے رپورٹ میں لاش کی شناخت ماڈل پالیٹ گونزالیز سے ہوئی جن کی موت بری طرح جلنے سے واقع ہوئی۔دوسری جانب خواجہ سراؤں کے حقوق کی تنظمیم کی صدر مارا جاؤ سینچیز نے دعویٰ کیا کہ پالیٹ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جلایا گیا ہے تاکہ اس کی لاش کی شناخت نہ ہوسکے ،ْاس طرح کی بربریت خواجہ سراؤں کی کمیونٹی سے نفرت کا اظہار ثابت کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.