عمر کی 40 بہاریں دیکھنے کے بعد زیادہ ٹیسٹ رنز، مصباح کا تیسرا نمبر
بدھ 7 دسمبر 2016 12:14
کینز(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار7دسمبر۔2016ء )ٹیسٹ کپتان مصباح الحق 40 برس کی عمر کے بعد زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں ۔42سالہ مصباح الحق نے دو سال قبل اپنی 40 ویں سالگرہ منانے کے بعد سے اب تک پانچ روزہ کرکٹ میں1657 رنز سکور کر لیے ہیں ۔
(جاری ہے)
اس فہرست میں 1922 ء میں 40 سالگرہ منانے والے سابق برطانوی بلے باز سر جیک ہوبز 2440 رنز کے ساتھ ٹاپ پر ہیں،ایک اور سابق برطانوی بلے باز پیٹسی ہینڈرین نے 40سال کا ہونے کے بعد 1901 رنز بنائے ، انھوں نے اپنی 40 ویں سالگرہ 1929 ء میں منائی تھی۔
مصباح الحق کو 40 برس کا ہونے کے بعد ون ڈے فارمیٹ میں سب سے زیادہ 595 رنز بنانے کا اعزاز حاصل ہے ، ان کے بعد متحدہ عرب امارات کے خرم خان 489 رنز کے ساتھ موجود ہیں،ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان سر کلائیو لائیڈ نے 368 رنز بنائے تھے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.