ایران سے آنیوالے زائرین کی بس دالبندین کے قریب الٹ گئی،22خواتین ،مرد اور بچے زخمی ،چار کی حالت تشویشناک
بدھ 7 دسمبر 2016 17:54
(جاری ہے)
ہسپتال ذرائع کے مطابق ایران سے آنے والے زائرین کی پچیس بسوں پر مشتعمل کانوے کے ذریعے کوئٹہ کی جانب رواں دوان تھی کی چھتر اور نوکچاہ کے مقام پر الٹ گئی جسکے نتیجے میں 14خواتین ،6مرد اور دو بچے شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے دالبندین ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا زخمیوں میں 6کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے کوئٹہ ریفر کر دیا گیا ۔
زائرین کی تعلق ملتان ،شہداد کوٹ ،لاڑکانہ سے ہیں ۔اس موقع پر وزیر اعلی بلوچستان کے کوارڈینیٹر سردار نجیب سنجرانی اور اے ڈی سی میرظفر ریکی ایس ایچ او عبدالستار سمالانی ڈاکٹر محمدانورسیاپاد بھی موجود تھے زخمیوں کو نوکچا سے دالبندین ایف سی کے اہلکاروں کی مدد بھی حاصل تھی۔مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.