مشتاق احمد خان کا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی جانب سے بارہویں جماعت تک ترجمہ،حفظ و تجوید قرآن کولازمی قرارد ینے کے بل کی منظوری کا خیر مقدم
بدھ 7 دسمبر 2016 22:37
(جاری ہے)
انھوں نے قومی اسمبلی میںجماعت اسلامی کے اپرلیمانی لیڈر طارق اللہ کو بھی کراج تحسین پیش کیا جو ایوان کیاندر اسلامائزیشن کے لیے بھرپور کردار ادا کرہے ہیں۔
انھوں نے قائمہ کمیٹی کے دیگر ارکان کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور اور ان کو یہ قدم اٹھانے پر مبارکباد دی۔انھوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلی سے بھی یہی قانون منظور کرائیں گے اور ہم نے سئینر صوبائی وزیر اور اپرلیمانی لیڈر عنایت اللہ خان سمیت جماعت اسلامی کے تینوں صوبائی وزرا کو ہدایت کی ہے کہ اس معاملہ کو کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے پر لائیں اور جلد سے جلد قانون کی صورت میں اسے نافذ کرکے اس کے نفاز کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔انھوں نے کہا کہ نظریہ پاکستان اور قومی امنگوں کے مطابق فیصلہ کرنے پر ارکان اسمبلی مبارکباد کے مستحق ہیں۔انھوں نے کہا کہ جماعت اسلامی قرآن و سنت کو تعلیم کے ساتھ زندگی کے ہر شعبہ میں نافذ کرنے کے لیے اسمبلیوں کے اندر اور باہر کوشاں ہیں اور یہ جد و جہد جاری رہے گی۔مشتاق احمدخان نے کہا کہ قرآن کو تعلیمی نصاب کا لازمی حصہ قرار دینے پر تمام جماعتوں اور پوری قوم کا اتفاق ہے اور حکومت کے پاس اس کے نفاذ میںتاخیر کا کوئی بہانہ نہیں ہونا چاہیے۔انھوں نے کہا کہ سود کے خلاف بھی سپریم کورٹ میںمقدمہ جاری ہے،ایوان کے اندر بھی جماعت اس کے لیے تحریک لائے گی۔انھوں نے اس توقع کااظہار کیا کہ دیگر جماعتیں اس معاملہ میں بھی اس طرح کی یک جہتی کا مظاہرہ کریں۔انھوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ تمام جماعتیں اسلامائزیشن کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں گی۔انھوں نے کہا کہ صوبائی اسلامی میں پرائیویٹ سود پر پابندی لگوانے کے بعد یہ جماعت اسلامی کی دوسری اہم کامیابی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.