بینکاری شعبہ مضبوط اور مستحکم ہے، اسٹیٹ بینک کا تیسرا سہ ماہی کارکردگی جائزہ برائی2016
بدھ 7 دسمبر 2016 23:27
(جاری ہے)
ٹیکسٹائل، چینی، سیمنٹ، زرعی کاروبار، کیمیکل اور دوا سازی کے شعبوں میں قرضوں کی خالص واپسی ہوئی جبکہ توانائی کے شعبے میں پیداوار و ترسیل کے لئے فنانسنگ کی مثبت طلب موجود ہے۔
2016ء کی تیسری سہ ماہی کے دوران بینکوں کی سرمایہ کاری میں 2.5 فیصد کمی آئی ہے۔بینکوں کے ڈپازٹس کی نمو حالیہ برسوں میں کچھ کم رہی تاہم اب اس میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ سابقہ رجحان کے مطابق تقویمی سال کی تیسری سہ ماہی میں عام طور پر ڈپازٹس کم ہو جاتے ہیں۔ ڈپازٹس میں اضافے کا سبب یہ ہے کہ کرنٹ ڈپازٹس میں کمی پست رہی اور سیونگ اور فکسڈ ڈپازٹس میں نمو بلند رہی۔زیرِ جائزہ سہ ماہی کے دوران غیر فعال قرضوں این پی ایل میں واجبی کمی ہوئی ہے، اگرچہ کہ غیر فعال قرضوں اور مجموعی قرضوں کا تناسب معمولی سا بڑھا ہے۔30 ستمبر 2016ء کی صورتِ حال کے مطابق یہ تناسب 20 بیسس پوائنٹس اضافے سے 11.3 فیصد تک پہنچ چکا ہے، تاہم اس کا واحد سبب قرضے کی سرگرمیوں میں موسمی کمی ہے۔ دوسری طرف کوریج تناسب یعنی پرویژن اور غیر فعال قرضوں کا تناسب مذکورہ تاریخ تک 30 بیسس پوائنٹس اضافے سے 82.7 فیصد تک جا پہنچا۔ سودی مارجن میں کمی اور بڑھتی ہوئی لاگت نے بینکوں کی گذشتہ ایک سال کی نفع یابی کم کر دی ہے۔ چنانچہ اثاثوں پر منافع گر کر 2.1 فیصد رہ گیا جو 2016ء کی دوسری سہ ماہی میں 2.2 فیصد اور2015 ء کی تیسری سہ ماہی میں 2.6 فیصد رہا تھا تاہم ادائیگی قرض کی مستحکم صلاحیت برقرار رہی کیونکہ 30 ستمبر 2016ء تک شرحِ کفایتِ سرمایہ 70 بی پی ایس کے مزید استحکام سے 16.8 فیصد تک جا پہنچی۔مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.