اماراتی تاجروں کا پی آئی اے طیارہ حادثے پر اظہار افسوس
جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، سہیل محمد الزرعونی
عمر جمشید جمعرات 8 دسمبر 2016 14:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 دسمبر2016ء)متحدہ عرب امارات کے تجارتی گروپ کے سربراہ اور الزرعونی فاؤنڈیشن کے چیئرمین سہیل محمد الزرعونی نے پی آئی اے کا طیارہ حادثے کا شکار ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے حکومتِ پاکستان اور حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ عرب امارات کے تاجر دکھ کی اس گھڑی میں اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ ہیں اور اُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
انہوں نے کہاکہ پاکستانی ایک حوصلہ مند قوم ہے جنہوں نے کسی بھی سانحے پر بڑے صبر ، ہمت اور اتحاد کا مظاہرہ کیا جو قابل رشک ہے۔اماراتی تاجر پاکستانیوں کے ملی جذبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے طیارہ حادثے کے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کے بلند درجات کے لیے دعا کرتے ہوئے کہاکہ رب تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔مزید اہم خبریں
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.