خواجہ عمران نذیر اور ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے گورنمنٹ میاں منشی ہسپتال کا دورہ
جمعرات 8 دسمبر 2016 19:57
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں انتظامات کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔
صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ دوسرے ہسپتالوں کی طرح میاں منشی ہسپتال کو بھی ون لائن بجٹ فراہم کیا جائے گا۔اس موقع پر صوبا ئی وزیر صحت پنجاب برائے پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر اور ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ہسپتال کے ترقیاتی کا موں کو بروقت مکمل کیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ ہسپتال میں زیر تعمیر ٹراما سنٹر ایک سے ڈیڑھ ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ ہسپتال میں الیکٹریکل وائرنگ کے نظام کو بھی بہتر کر دیا گیا ہے۔قبل ازیں صوبا ئی وزیر صحت پنجاب برائے پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر اور ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے ہسپتال میں مریضوں کو دئیے جانے والا کھانا اور ادویات کے سٹاک کو چیک کیا اور مریضوں سے ادویات کی مفت فراہمی بارے دریافت کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.