راولپنڈی میں امن وامان کی صورت حال سے متعلق جائزہ اجلاس، فوری اقدامات کی ہدایات، کمشنر راولپنڈی
جمعرات 8 دسمبر 2016 22:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دکاندار اپنا سازوسامان فٹ پاتھ پر رکھ کر فروخت کرتے ہیں جس کی وجہ ٹریفک کی آمد ورفت میں روکاٹ کا باعث بنتے ہیں ان کے خلا ف قانون کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔
انہوں نے کہا کہ سڑکوں کے کنارے اشیاء فروخت کرکے ٹریفک میں رکاوٹیں پیداکرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے ۔ آر پی او فخر وصال سلطان راجہ نے کہا کہ سٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کے لیے پولیس پیٹرولنگ میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے اور جلد ڈولفن پولیس بھی راولپنڈی میں کام شروع کر دے گی ۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکام کو پولیس نفری میں اضافے کے لیے تحریری طور پر آگاہ کیا گیا ہے اور ضلعی انتظامیہ ٹریفک پولیس کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے کر شہر میں ٹریفک کی روانی ، امن اومان کو برقرار اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کے اقدامات یقینی بنائے جائیں گے ۔سی پی او راولپنڈی اسرار احمد عباسی نے بتایا کہ نمبر پلیٹس کے بغیر موٹر سائیکل تھانوں میں بند کیے جائیں گے اور کم عمر ڈرائیورں کے خلاف کاروائی کر کے ایسی گاڑیاں بھی تھانوں میں بند کی جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ دوران ڈرائیونگ ہینڈ فری سیٹ استعمال کرنے والوں کے خلاف بلاتفریق کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ سٹریٹ کرائمز کو روکنے کے لیے محافظ اسکواڈ متحرک ہیں۔قبل ازیں ملک ابرار ایم این اے ، ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری سرفراز افضل ، ملک افتخار احمد اور راجہ حنیف ایڈووکیٹ نے امن وامان ، ٹریفک اور نے تجاوزات سے متعلق مسائل کی نشاندہی کی ۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.