انگلش پریمیئر لیگ میں کل چھ میچ کھیلے جائینگے
انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر چیلسی سب سے زیادہ 34 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر برقرار
جمعہ 9 دسمبر 2016 10:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور میگا ایونٹ میں آج پہلا میچ واٹفورڈ اور ایورٹن کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ برنلے فٹ بال کلب اور بورن مائوتھ کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسرا میچ ہل سٹی اور کریسٹل پیلس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، چوتھا میچ سوانسیا سٹی اور سنڈرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، پانچویں میچ میں آرسنل اور سٹاک سٹی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی جبکہ چھٹے میچ میں لیسسٹر سٹی اور مانچسٹر سٹی کی ٹیمیں پنجہ آزما ہونگی۔
میگا ایونٹ میں چیلسی کی ٹیم 14 میچ کھیل کر 34 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، آرسنل کی ٹیم 14 میچ کھیل کر 31 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ، لیور پول اور مانچسٹر سٹی کی ٹیمیں 14,14 میچ کھیل کر 30,30 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.