برطانیہ بریگزٹ کے بعد خوش حال نہیں رہے گا،یورپی یونین
یونین سے باہر نکل کر براعظم یورپ میں کسی قوم کا تنہا فعال ہونا اور اقتصادی و سماجی ترقی کرنا انتہائی دشوار ہو سکتا ہے،خطاب
ہفتہ 10 دسمبر 2016 11:41
(جاری ہے)
ینکر کا یہ انتباہ اٴْن ملکوں کے قدامت پسند سیاستدانوں کے لیے تھا، جو بریگزٹ کے بعد اب یورپی یونین کو خیرباد کہنے کی ترویج کر رہے ہیں۔
ماسٹرشٹ منعقدہ اجلاس میں یورپی کمیشن کے صدر نے یونین پر تنقید کرنے والے سیاستدانوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ یورپی رہنما جو یونین کے ٹکڑے کرنے کے متمنی ہیں اور اِس سے جٴْدا ہو کر آگے بڑھنے کی خواہش رکھتے ہیں، وہ یقینی طور پر غلط سوچ کے حامل ہیں۔ ینکر نے اپنی تقریر میں کہا کہ یونین سے باہر نکل کر براعظم یورپ میں کسی قوم کا تنہا فعال ہونا اور اقتصادی و سماجی ترقی کرنا انتہائی دشوار ہو سکتا ہے،جس طرح دنیا میں اقوام ترقی کر رہی ہیں، بیس برس بعد کوئی بھی یورپی ریاست ترقی یافتہ اور امیر اقوام کے گروپ جی سیون کا رکن نہیں رہے گی۔انہوں نے اس موقع پر برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے موضوع پر بھی گفتگو کی۔ اس تناظر میں ان کا کہنا تھا کہ بریگزٹ کے بعد یورپی یونین کی ترقی کی رفتار دو رخی ہو گئی ہے۔ ینکر کے مطابق اس میں ایک زیادہ انضمام اور دوسرے کم اتحاد کی بات کرتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.