کا شت کار مو سم سر ما میں جا نوروں کی سبز چا ر ہ کی ضرور یا ت کو پو را کر نے کیلئے بر سیم، لو سر ن اور جئی را ئی گرا س کی عمد ہ اقسام کا شت کریں ،زر عی ما ہر ین

ہفتہ 10 دسمبر 2016 13:04

سلانوالی۔10 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2016ء) زر عی ما ہر ین نے کا شت کاروں کو ہدا یت کی ہے کہ مو سم سر ما میں جا نوروں کی سبز چا ر ہ کی ضرور یا ت کو پو را کر نے کیلئے بر سیم لو سر ن اور جئی را ئی گرا س کی عمد ہ اقسام د ر ج ذ یل سفا ر شات کے مطابق کا شت کریں، پھر زمین میں تین چار دفعہ ہل اور سہا گا چلا کر اچھی طرح نر م اور بھر بھر ی کر لیں ،گو بر کی گلی سڑ ی کھا د 12سے 15گڈے فی ایکڑ بیجا ئی سے قبل دو بو ری ڈ ی ا ے پی فی ایکڑ کھیت میں یکساں بکھیر کر ہل چلا ئیں، برسیم لو سر ن اور اگیتی جئی کی کا شت 15نو مبر تک مکمل کر لیں، البتہ جئی کی د ر میا نی اور پیچھیتی اقسا م دسمبر کے آخیر تک کا شت کی جا سکتی ہے، بر سیم اور لوسر ن کا صاف ستھرا معیار ی بیج 6سی8کلو گرا م فی ایکڑ استعمال کریں، برسیم اور لو سر ن کی کا شت بذر یعہ چھٹہ کھڑے پا نی اور لو سر ن کی کا شت بذ ریعہ ڈ ر ل قطاروں میں 30سینٹی میٹر کے فا صلے پر کریں، برسیم کی مخلو ط کا شت کیلئے سر سوں کی بجا ئے را ئی گراس یا 15سے 20کلو گرا م جئی کا معیا ر ی بیج فی ایکڑ استعما ل کریں، بر سیم اور لو سر ن کو پہلاپا نی بیجا ئی کے ایک ہفتے اور جئی کو تین ہفتے بعد ضرور د یں ۔

متعلقہ عنوان :