جعلی ادویات بنانے والے اور بیچنے والوں کے گرد قانون کا شکنجہ کس دیا جائیگا‘ ڈی سی او بہاولنگر
جعلی ادویات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر انسانی زندگیوں سے کھیلتے ہیں ‘ محمد اظہر حیات کا اجلاس سے خطاب
ہفتہ 10 دسمبر 2016 16:57
(جاری ہے)
اُنہوں نے محکمہ صحت کے آفسران کو ہدائت کی کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر چھاپے ماریں اور جعلی ادویات فروخت کرنے والے عناصر کو قرار واقعی سزا دلوائیں ۔
ڈی سی او محمد اظہر حیات نے بتایا کہ ضلع بہاولنگر نے صوبہ بھر میں کرپشن کنٹرول اور ہیلتھ سیکٹر میں اول پوزیشن حاصل کی ہے اور چیف سیکریٹری پنجاب نے ضلع کی کارکردگی کو بے حد سراہا ہے ۔اس پر ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ نے تمام آفیسرز کے طرف سے ڈی سی او کی شاندار کارکردگی کے اعتراف کو خراج تحسین پیش کیا او رکہا کہ وہ ایک ٹیم لیڈر کے طور پر اپنی بہترین ایڈمنسٹریشن کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں ۔ڈی سی او نے اس موقع پر کہا کہ یہ اُن کا اکیلے کا اعزاز نہیں بلکہ ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.