عید میلا النبی کی پوری ملتِ اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔صدرمملکت
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آفاقی تعلیمات کی روشنی میں کرہٴ ارض کو جنت نظیر بنا دیا،خطبہٴ حجة الوداع کی روشنی میں رنگ و نسل اورعلاقائی و لسانی تعصبات سے نجات حاصل کرناہوگی،تاکہ وطن عزیز، عالم اسلام اور پوری دنیا میں عدل کی عظیم روایات کا بول بالا، شدت پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ہوسکے۔صدرممنون حسین کاعید میلاالنبی کے موقع پرقوم کے نام پیغام
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 10 دسمبر 2016 19:02
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10دسمبر2016ء) : صدرمملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی ولادت باسعادت کے مو قع پر میں پوری ملتِ اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، یہ مبارک دن اس دنیا کے لیے دکھوں سے نجات اور امن و آشتی کا پیغام لایا ، اب یہ فرزندان اسلام کا مقدس فریضہ ہے کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آفاقی تعلیمات کی روشنی میں اس کرہٴ ارض کو جنت نظیر بنا دیں۔
انہوں نے عید میلا النبی ﷺ 1438ھ/ 2016 ء کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ ضروری ہے کہ خطبہٴ حجة الوداع کی روشنی میں رنگ و نسل اورعلاقائی و لسانی تعصبات سے نجات حاصل کرکے اپنی زندگی اور اللہ کی مخلوق کی زندگی میں خوشیاں بھر دیں تاکہ وطن عزیز، عالم اسلام اور پوری دنیا میں میانہ روی،اعتدال اور عدل کی عظیم روایات کا بول بالا اور شدت پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ہوسکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.