مسلم لیگ (ن) کے امید وار کرنل (ر) مبشر جاوید بلا مقابلہ لاہور کے میئر منتخب ہو گئے
ہفتہ 10 دسمبر 2016 20:37
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پینل پر لارڈ میئر لاہور کے عہدے کیلئے کر نل (ر)مبشر جاویداور وسیم قادر نے کا غذات نامزدگی جمع کر وائے تھے جبکہ تحریک انصاف کے پینل پر عفیف صدیقی نے میئر لاہور جبکہ ڈپٹی میئر کے لئے اظہر حسین ، انیلہ ساجد، زمان خان نے کا غذات نامزدگی جمع کروائے تھے ۔
تحریک انصاف کاپینل نامکمل ہونے پر کا غذات نامزدگی مستر د کردئیے گئے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے پینل کے دوسرے امیدوار وسیم قادر نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ۔جس کی بناء پر کرنل (ر) مبشرجاوید بلا مقابلہ لارڈ میئر لاہور منتخب ہو گئے ۔ کرنل (ر) مبشر جاوید کے بلا مقابلہ لارڈ میئر لاہور منتخب ہونے پر پارٹی قیادت کی جانب سے انہیں مبارکباد دی گئی جبکہ لیگی دفاتر میں مٹھائیاں تقسیم کر کے بھرپور جشن منایا گیا ۔ اس موقع پر کارکنوں نے پارٹی قیادت کے حق میں نعرے بازی بھی کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.