انڈونیشیا میں پاکستانی طلباء نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
ہفتہ 10 دسمبر 2016 20:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے شہر بالی میں ہر سال کی طرح امسال بھی انٹرنیشنل جونیئر سائنس اولمپیاڈ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، پاکستان کی جانب سے 6 طالب علموں نے مقابلوں میں حصہ لیا جبکہ اس میں 75 سے زائد ممالک کے بچوں نے بھی شرکت کی۔
مقابلے میں حصہ لینے والی پاکستانی طلبہ یسرا نادر نے مقابلے میں براؤنز میڈل حاصل کیا،انڈونیشیا میں تعینات پاکستانی سفیر عاقل ندیم نے مقابلوں میں حصہ لینے والے طالب علم کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور اٴْن کی حوصلہ افزائی بھی کی۔واضح رہے کہ انٹرنیشنل جونیئر سائنس اولمپیاڈ کے سالانہ مقابلوں کا مقصد سائنس کے طالب عملوں میں اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہوتا ہے، ان مقابلوں میں 16 سال سے کم عمر بچے حصہ لیتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.