ترکی ، نئے آئین کی تشکیل کی تجویز قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی
اتوار 11 دسمبر 2016 11:40
(جاری ہے)
316 اراکین پارلیما ن کے دستخطوں کی حامل اس تجویز کے نکات میں ممبر ِ اسمبلی بننے کی عمر کو 18 سال تک کم کیا جانا ، صدر منتخب ہونے والے شخص کی اپنی سیاسی جماعت کی رکنیت کو برقرار رکھا جانا، حکومتی امور کو چلانے کے اختیارات کو صدر کو سپرد کیا جانا اور عام انتخابات سمیت صدارتی انتخابات کو بیک وقت سر نجام دیا جانا وغیرہ نمایاں ہیں۔
اگر یہ تجویزی بل قومی اسمبلی میں 330 اور 367 کے درمیان کی تعداد میں اراکین کے ووٹوں کے ساتھ قبول کر لیا گیا تو آئندہ کے ساٹھ دنوں کے اندر اسے ریفرنڈم کے لیے پیش کیا جائیگا۔ اگر یہ ووٹ 367اور اس سے زیادہ ہوئے تو پھر ریفرنڈم کی ضرورت پیش نہیں آئیگی۔تا ہم خیال رہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے اس سے قبل اپنے ایک اعلان میں کہا تھا کہ قومی اسمبلی میں اس حوالے سے پڑنے والے ووٹوں کی تعداد چاہے کچھ بھی ہو اس پر "عوام کی رائے " ضرور لی جائیگیمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.