سعودی شاہ سلمان خلیج تعاون کونسل کے رکن 4 ملکوں کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
اتوار 11 دسمبر 2016 15:20
(جاری ہے)
سعودی فرمانروا نے ایک ہفتے کے طویل غیرملکی دورے کے آخر میں کویت میں تین روز قیام کیا ہے جہاں جمعہ کی شب ان کے اعزاز میں شیخ جابر الاحمد ثقافتی مرکز (کویتی اوپیرا ہاس) میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی اور اس میں کویتی فن کاروں نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا تھا۔
اس سے پہلے انھوں نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کے سینتیسویں سالانہ سربراہ اجلاس میں شرکت کی تھی۔اس دو روزہ اجلاس میں خلیجی لیڈروں کے علاوہ برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی تھی۔ سعودی فرمانروا متحدہ عرب امارات اور قطر کے دورے کے بعد بحرین گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.