امن اور اتحاد کاراستہ ہی رسول کی اطاعت اور فرمانبرداری کا راستہ ہے‘ڈاکٹر مراد راس
اتوار 11 دسمبر 2016 17:40
(جاری ہے)
عید میلاد النبی کے حوالے سے انہوںنے کہاکہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لئے ہمیں فروعات سے نکل کر ایک قوم بننا ہو گا یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ نااہل حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان میں عوام کے حالات دگرگوں ہیں بیروزگاری‘ تنگ دستی اور انصاف کی عدم فراہمی پر خودکشیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
پاکستان کی حکومت ملک میں وسائل کی مساوی تقسیم میں ناکام ہو گئی ہے یوں لگتا ہے کہ حکومتیں صرف اشرافیہ کا تحفظ کرتی ہیں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس جماعت میں ایک مضبوط گروپ نواز شریف کے خلاف لا تعلقی کا اعلامیہ جاری کرنے کے لئے تیاری مکمل کر رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.