جدہ: شاہ عبدالعزیز یونیورسٹی میں مردانہ کمزوری کا علاج دریافت
منگل 13 دسمبر 2016 09:28
جدہ: (اردو پوائنٹ تازہ ترین ،13دسمبر2016):ُ سعودی عرب کی معروف یونیورسٹی شاہ عبدالعزیز میں مردانہ کمزوری کے علاج کے حوالے سے خاصی پیش رفت سامنے آئی ہے ، دنیا میں عام طور استعمال ہونے والی دوا ویاگرا کے سائیڈ ایفکٹس آنے کے بعد اس شعبے میں نئی ادویا ت کی تیاری کے لیئے مختلف تجربات کیے جارہے ہیں ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز سعودی عرب کی شاہ عبدالعزیز یونیورسٹی کے ماہرین نے قاہرہ یونیورسٹی کے ساتھ مل ایک نئی دوا کے تجربات چوہوں پر کیئے ہیں ۔
جن کے بعد ماہرین کا کہناہے کہ وہ اس دوا کو بہت جلد انسانوں پر بھی آزمائیں گے ۔ اس دوا کے ویاگرا کی طرح کوئی سائیڈ ایفکٹس نہیں ہیں جبکہ یہ اس سے زیادہ موثر ہو گی۔ماہرین کا کہناہے کہ اس پر ابھی متعدد تجربات کرنے ہیں اس کے بعد ہی پتہ چلے گاکہیہ کب مارکیٹ میں دستیاب ہو گی ۔مزید اہم خبریں
-
غزہ میں فائر بندی غیر یقینی، رفح میں اسرائیلی کارروائی جاری
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
ہم نے 76 سال جھوٹ بولا اور سچ کو چھپایا، لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
-
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.