شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے گھوٹکی اور شہدادکوٹ کیمپس کے قیام اور تعلیم و تدریس کے سلسلے میں اجلاس
منگل 13 دسمبر 2016 19:34
(جاری ہے)
اس موقع پر اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ نے کہا کہ گھوٹکی اور شہدادکو ٹ میں کیمپس کھولنا اور وہاں تعلیم و تدریس شروع کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے تاکہ سندھ کے دیہی علاقوں کے طلبہ و طالبات کو معیاری اعلیٰ تعلیم کی فراہمی ممکن بنائی جاسکے۔
ہم اس سلسلے میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے شکر گذار ہیں کہ جس کی امبریلا اسکیم کے تحت پورے ملک میں یونیورسٹیوں کے کیمپس کھولے جارہے ہیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کیمپس کیلئے عمارت کی ملکیت لی جائے گی، فرنیچر، سامان اور دیگر تعمیراتی کام کیلئے تین دن کے اندر اندر ٹینڈرز کا نوٹس جاری کیا جائے گا۔ اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ نئے تدریسی سیشن 2017کا آغاز مارچ 2017سے ہوگا۔ ان دونوں کیمپسز میں کمپیوٹر سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالاجی، انگلش زبان اور ادب اور بزنس ایڈمنسٹریشن کے شعبہ جات کھولے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.