سپریم جوڈیشل کونسل میں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کیخلاف زیر التواء شکایات پر کارروائی کیلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق مزید دلائل طلب
منگل 13 دسمبر 2016 21:25
(جاری ہے)
درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر نے موقف اختیار کیا کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف شکایات سپریم جوڈیشل کونسل میں زیر التواء ہیں،ان شکایات پر عرصہ دراز سے کسی جج کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔
قانون کی نظر میں سب برابر ہیں اور کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف زیر التوا شکایات پر جلد از کارروائی کرکے ان شکایات پر فیصلہ کیا جائے۔فاضل عدالت نے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے کے حوالے سے مزید دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 13 جنوری تک ملتوی کردی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
ایم کیو ایم پاکستان میں موجود تمام شہریوں کے مساوی حقوق کی سب سے بااثر آواز ہے ِسید مصطفی کمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.