ہربل میڈیسن سے علاج معالجہ پوری دنیا میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہی: حکیم محمد شفیع طالب قادری
ْحکومت ہربل میڈیسن کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات کری: تحقیقی اجلاس سے اطبا کا اظہارِ خیال
منگل 13 دسمبر 2016 21:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جڑی بوٹیوں سے علاج نزلہ ، زکام سے لے کر کینسر ، ایڈز جیسے خطرناک اور مہلک امراض کیلئے مفید ثابت ہورہا ہے ۔
بے شمار ایسی جڑی بوٹیاں صدیوں سے سرطانِ خون ، سرطانِ جگر اور دیگر مختلف اقسام کے امراضِ خبیثہ میں مستعمل ہے ۔ پوری دنیا کے طبی سائنس دانوں نے اپنی تمام تر تحقیقات کا رخ جڑی بوٹیوں کی طرف کیا ہوا ہے ۔ ادھر ہمارے حکمرانوں کو آپس کی لڑائی سے فرصت نہیں ۔ ویسے بھی وہ طب و اطبا سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کرتے ۔ تمام تر سہولیات ، فنڈز ، مراعات و سرپرستی صرف ایلو پیتھی طریقہ علاج کیلئے ہیں اوپر سے طب و اطبا پر بے جا پابندیاں عائد کر کے اس بے ضرر و مفید اور سستے طریقہ علاج سے عوام الناس کو محروم کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے حکومت سے ،مطالبہ کیا کہ ہربل میڈیسن کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات کرے اور اس طریقہ علاج کی حقیقی سر پرستی کرے تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام ہربل میڈیسن سے استفادہ کر سکے ۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.