وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،چھوٹے کسانوں کی سکیموں سے ودہولڈنگ ٹیکس اٹھانے، 2016-17ء کیلئے گندم کی امدادی قیمت 1300 روپے فی من برقرار رکھنے کی منظوری
منگل 13 دسمبر 2016 23:29
(جاری ہے)
30 لاکھ ٹن سے زائد سرپلس گندم دستیاب ہونے کے پیش نظر وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اور ریسرچ نے اسی مقدار کے برابر سوجی، میدہ اور فائن آٹا برآمد کرنے کی اجازت سے متعلق سمری پیش کی۔
وزارت نے گندم کی فصل 2016-17ء کیلئے گندم کی امدادی قیمت (ایم جی بی) 1300 روپے فی 40 کلو گرام برقرار رکھنے کی سمری پیش کی جسے ای سی سی نے منظور کر لیا۔ علاوہ ازیں ای سی سی نے چائنہ ایگزم بینک کے قرضے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو چشمہ نیوکلیئر پاور پراجیکٹ 3 اور 4 کیلئے موجودہ شرائط پر ہی دینے کی منظوری دی۔ اسی طرح وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کی ایک سمری پر ای سی سی نے نشپا فیلڈ سے پیدا ہونے والی 84 ایم ایم سی ایف ڈی تک اضافی گیس ایس این جی پی ایل کو دینے کی منظوری دیدی جو گیس کی طلب اور رسد کے فرق کو پورا کرنے کیلئے استعمال کی جائے گی۔ ای سی سی نے اوگرا ترمیمی آرڈیننس 2009ء سے متعلق سمری کی بھی اصولی منظوری دی۔ اسی طرح وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل اور بلوچستان حکومت کے درمیان سوئی گیس مائننگ لیز ایگریمنٹ میں اگلے 10 سال کی توسیع کیلئے مفاہمت کے سمجھوتے کی بھی منظوری دی، اس سمجھوتے پر 20 مئی 2016ء کو دستخط کئے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.