پیپلزپارٹی احتساب بل کے نام پرقوم کودھوکہ دے رہی ہے۔میاں محمودالرشید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 14 دسمبر 2016 20:09
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔14دسمبر2016ء):پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے کہا کہ پیپلز پارٹی احتساب بل کے نام پر قوم کو دھوکہ دے رہی ہے، اپنے پورے5سال کے دوران احتساب بل نہ لا سکے،اب مسلم لیگ ن کی مشاورت سے تیارشدہ احتساب بل لاکرقوم کوگمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کیونکہ ساری اپوزیشن کو ملکر بھی عددی برتری حاصل نہیں۔
اپوزیشن لیڈر نے خورشید شاہ سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا انہیں عمران خان پر تنقید کا مینڈیٹ ملا ہے؟ نا جانے کیوں چور کو چور کہنے پر خورشید شاہ برہم ہو جاتے ہیں اور پا نا مہ زدہ حکمرانوں کا دفاع کرنے لگتے ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے میاں محمود الر شید نے کہا کہ بد قسمتی سے ملک میں خاندانی جمہوریت مسلط اور موروثی سیاست رائج ہے، عمران خان نے سٹیٹس کو کیخلاف نعرہ بلند کیا تو ساری متحد ہو کر تحریک انصاف کو ہدف بنا لیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پیپلز پارٹی کی حکومت میں شمولیت پر اہم وفاقی وزارتیں ملنے کا قوی امکان
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پیپلز پارٹی کے ساتھ اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ،امید ہے کابینہ کا حصہ بنیں گے‘ احسن اقبال
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.