چائلڈ لیبر کا خاتمہ کرنا میری اولین ترجیح ہے ،ڈی سی او لاہور
جمعرات 15 دسمبر 2016 20:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پو رے لاہور میں 26سو 98بچے ہیں جن کو وظیفہ جا ری کر نے کے لیے کارڈ جا ری کیے جا رہے ہیں اور ان کو نزدیک ترین سکولوں میں داخل کروایا جا رہا ہے۔
ڈی سی اونے اس موقع پر ہدایات جا ری کر تے ہوئے کہا کہ ای ڈی او ایجوکیشن وظیفہ کارڈ جا ری کر نے کے عمل کو جلد از جلد مکمل کریں۔انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر ز اور ڈی ایس پیز اپنے اپنے علا قوں میں مو جود اینٹوں کے بھٹوں پر جا کر چا ئلڈ لیبر کو چیک کریں اور اگر وہاں پر بچے کا م کر تے ہوئے پائے جائیں تو ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے اور تمام اسسٹنٹ کمشنرز ہفتہ میں ایک بار ہر صورت اینٹوں کے بھٹوں کا وزٹ کریں اور اس کی رپورٹ ڈی سی او آفس میں جمع کروائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ، سماعت کی تاریخ تبدیل، چھ مئی کو سماعت ہوگی
-
لاہورہائیکورٹ کا فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا تحریری حکم نامہ جاری
-
مریم نواز کی اولین ترجیح صحت مند پنجاب ہے ، صوبہ بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شرع کر دیا ہے،عظمی بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا‘ عظمیٰ بخاری
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.